کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کراچی میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ 200 ملی میٹر تک بارش ہوسکتی ہے جبکہ شہریوں کو بلاضرورت گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں اسکیم …
کراچی 2060 تک مکمل زیر آب آسکتا ہے، ماہرین نے خبردارکردیا
ماہرین نے خبردار کیا ہےکہ کراچی میں رواں برس درجہ حرارت 74 برس میں سب سے زیادہ رہا، اگر صورت حال یہی رہی تو کراچی 2060 تک مکمل زیر آب آ سکتا ہے۔ برطانیہ کی میزبانی میں موسمیاتی تبدیلی پر عالمی کانفرنس اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں شروع ہوگئی ہے، جس میں بین الاقوامی لیڈرز ، تجزیہ کار اور …
شپنگ لائنز کے کرایوں میں ہوش ربا اضافہ، تاجروں کا بجٹ شدید متاثر
کراچی:گزشتہ ایک سال میں شپنگ لائنز کے کرایوں میں ہوش ربا اضافے نے تاجروں کا بجٹ بری طرح متاثر کر دیا ہے۔چاہے سیمںٹ کا ایکسپورٹر ہو یا آٹو پارٹس کا، امپورٹر سب شپنگ لائنز کے کرایوں میں ہوش ربا اضافے کا رونا رورہے ہیں۔ ایک سال میں کراچی سے امریکہ کی نیویارک پورٹ کے لیے 40 فٹ کے کنٹینر کا …
اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کے ہاں بیٹی کی پیدائش
کراچی: داکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ فلک شبیر نے انسٹاگرام کا رُخ کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو اپنی ننھی پری کی پیدائش کی خوشخبری سُنائی۔ گلوکار نے تصویر شیئر کی اور کیپشن میں اپنے مداحوں کو ربیع الاول کے چاند کی مبارک دیتے ہوئے لکھا کہ ‘آج اس بابرکت دن کے …
ڈنمارک میں ڈولفن کا قتل عام ، 1400 ذبح
کراچی:ـڈنمارک کے فیرو جزائر میں ہفتے کی شب ایک روایتی شکار کے حصے کے طور پر ایک ہزار سے زائد ڈولفنز کو ذبح کیے جانے پر جانوروں کے حقوق کیلئے کام کرنے والے کارکنوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جانوروں کے حقوق کیلئے کام کرنے والے کارکنوں کا کہنا ہے کہ ’شکار کے …