Karan Johar not only copied my song in his film but also ruined it, Abrar-ul-Haq

کرن جوہر نے نہ صرف اپنی فلم میں میرا گانا کاپی کیا بلکہ اسے برباد کردیا، ابرارالحق

eAwazفن فنکار

پاکستانی میوزِک انڈسٹری کے معروف گلوکار ابرار الحق کا کہنا ہے کہ کرن جوہر نے نہ صرف اپنی فلم میں میرا گانا کاپی کیا بلکہ اسے برباد کردیا۔ ابرار الحق نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں بھارتی فلم میں اپنا گانا کاپی ہونے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ’اگر انہیں میرا گانا کاپی ہی کرنا تھا …