مس یونیورس 2021 ہرناز کور اپنے ملک بھارت میں حجاب پر پابندی کے خلاف سامنے آگئیں – ہرناز کور نے اپنے بیان میں کہا کہ لڑکیوں کو جینے دو جس ڈھنگ سے وہ جینا چاہتی ہیں۔ مس یونیورس 2021 کا مزید کہنا تھا کہ انھیں اڑنے دیا جائے ان کے پر نہ کاٹے جائیں۔ خیال رہے کہ بھارت کی مختلف …
بھارتی عدالت نے حجاب پر پابندی کو برقرار رکھا، کہا کہ یہ ضروری مذہبی عمل نہیں ہے
مسلمانوں کی آزادی سے اپنے مذہب پر عمل کرنے کی لڑائی کو شدید دھچکا لگاتے ہوئے، منگل کو ایک ہندوستانی عدالت نے حجاب پر پابندی کو برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ یہ اسلام میں ایک ضروری مذہبی عمل نہیں ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق، کرناٹک ہائی کورٹ نے پابندی کو چیلنج کرنے والی پانچ درخواستوں پر فیصلہ سناتے …
بھارتی سپریم کورٹ نے حجاب پرپابندی سے متعلق درخواست کی فوری سماعت پھرمستردکردی
نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے حجاب پرپابندی کیخلاف کیس کی فوری سماعت کی مسلمان طالبہ کی درخواست ایک بارپھر مسترد کردی۔مودی سرکار میں بھارتی سپریم کورٹ بھی ہندوانتہاپسندوں کے رنگ میں رنگ گئی۔ باحجاب مسلمان طالبات کوبھارت کی سب سے بڑی عدالت سے بھی انصاف نہ مل سکا۔بھارتی سپریم کورٹ نے کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب پرپابندی کیخلاف …