Abrar-ul-Haq

بھارتی اداکار کشمیر کا نعرہ لگائیں انہیں گانا گفٹ کرونگا: ابرار الحق

eAwazفن فنکار

گلوکار ابرار الحق نے بالی وڈ اداکاروں کو گانا گفٹ کرنے کی مشروط پیشکش کردی۔ دھرما پروڈکشن نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر فلم، جگ جگ جیو کا ٹریلر ریلیز کیا جس میں ابرارالحق کا 2002 میں ریلیز ہونے والا مشہور گانا نچ پنجابن چوری کیا گیا ہے۔ ابرارالحق نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا …