Where will Katrina Kaif celebrate her 38th birthday

با لی وڈ ادکارہ کترینہ کیف اپنی سالگرہ کہاں مناننے جا رہی ہیں

eAwazفن فنکار

!با لی وڈ ادکارہ کترینہ کیف اپنی سالگرہ کہاں مناننے جا رہی ہیں ؟ آئیے جا نتے ہیں کترینہ کیف 16 جولائی کو اپنی سالگرہ منائیں گی، اسی سلسلے میں انہیں اپنے خاوند وکی کوشل کے ہمراہ آج ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا۔ دونوں اداکاروں نے کیمرے کی طرف دیکھ کر خوب پوز دیے، کترینہ کیف اس سال 38 برس …