Protests continue in Sudan against the military coup

سوڈان میں فوجی بغاوت کیخلاف مظاہرے جاری  

eAwazآس پاس, ورلڈ

خرطوم : سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی ۔خرطوم میں مظاہرین نے فوجی بغاوت کیخلاف رات بھر احتجاج جاری رکھا ، خرطوم میں گزشتہ روز مظاہرے میں فائرنگ سیکم از کم 15مظاہرین ہلاک ہوئے تھے۔ سوڈان کیجنرل عبدالفتح البرہان نے25اکتوبر کو حکومت …

Rally in Sudan

سوڈان میں فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج پر پولیس کی فائرنگ؛ 5 افراد ہلاک

eAwazورلڈ

خرطوم: سوڈان کے دارالحکومت میں فوجی بغاوت کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا جس کے دوران سیکیورٹی فورسز کی مظاہرین پر براہ راست فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے اور فوجی قیادت کے خلاف نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے …

Rally against military coup in Sudan

سوڈان میں فوجی بغاوت کیخلاف ریلی، سکیورٹی فورسز کی مظاہرین پر شیلنگ

eAwazآس پاس

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں فوجی بغاوت کے خلاف ریلی نکالی گئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرین شہر کی سڑکوں پر نکل آئے اور مشرقی حصے میں جمع ہوکرسڑکیں بندکردیں۔ مظاہرین نے ٹائروں کو آگ لگائی اورفوجی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ …

Sudanese army chief order

سوڈانی آرمی چیف کا معزول حکومت کے 4 وزراء کو رہا کرنے کا حکم

eAwazورلڈ

خرطوم: سوڈان میں سیاسی صورتحال جلد معمول پر آنے کا امکان ہے، سوڈانی آرمی چیف نے معزول حکومت کے 4 وزراء کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عرب میڈیا کےمطابق سوڈانی فوج اور معزول وزیراعظم عبداللہ ہمدوک میں آج معاہدے کا امکان ہے، حکومت سازی کے لیے 14 رکنی کونسل جلد تشکیل دی جائے گی۔ عرب اور مغربی ممالک کی …

A bomb blast near the presidential palace in Somalia has killed at least seven people

صومالیہ، صدارتی محل کے قریب دھماکا، 7 افراد ہلاک

eAwazآس پاس, اردو خبریں

خرطوم: صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خودکش کار بم دھماکا صدارتی محل کے قریب ہوا ۔صدارتی محل کے قریب خودکش کار بم دھماکے میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے۔

سوڈان میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ، حادثے میں 3 افسر ہلاک

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

خرطوم :سوڈان میں فوجی طیارا گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افسران ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈان کا ایک فوجی طیارہ دارالحکومت خرطوم کے جنوب میں بدھ کے روز گر کر تباہ ہوا جس کے بعد طیارے میں موجود افراد کی تلاش کی کوششیں جاری تھیں۔ جمعے کے روز وزیر اعظم کے دفتر …