اسرائیل اور اردن نے 28 سالہ تعلقات کو اگلے مرحلے میں لے جانے کے لیے مشترکہ انڈسٹریل پارک بنانے پر اتفاق کیا ہے جہاں دونوں ممالک کے تاجر اور ملازمین بلا روک ٹوک آ جا سکیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم یائر لپید اور اردن کی بادشاہ شاہ عبداللہ دوم کے درمیان گزشتہ ہفتے عمان میں …