برطانیہ کے بادشاہ شاہ چارلس سوم نے رشی سونک کو ملک کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا۔ بکنگھم پیلس کی جانب سے تصدیق کی گئی ہےکہ شاہ چارلس سوم نے رشی سونک کو برطانیہ کا نیا وزیراعظم مقررکردیا ہے۔ وزیراعظم مقرر کیے جانے کے بعد ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پر اپنے پہلے خطاب میں رشی سونک نے سابقہ وزیراعظم لزٹرس کو خراج …
بادشاہ چارلس سوم کے شاہی سرخ باکس کا راز کیا ہے؟
برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس سوم نے ملکہ کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد سرکاری ذمہ داریاں سنبھالیں تو انہیں شاہی سرخ باکس سونپ دیا گیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر برطانوی شاہی محل کی منتظمین کی جانب سے تصاوپر شیئر کی گئیں، جن میں شاہ چارلس سوم شاہی سرخ باکس اور سرکاری دستاویزات کے ساتھ نظر آرہے …
شہزادہ چارلس کو باقاعدہ کنگ چارلس تھری کا خطاب دے دیا گیا
ملکہ برطانیہ کے انتقال کے بعد اُن کے سب سے بڑے بیٹے شہزادہ چارلس کو باقاعدہ کنگ چارلس تھری کا خطاب دے دیا گیا۔ بکنگھم پیلس کے اعلامیے کے مطابق شاہ چارلس اپنا نام تبدیل کرنے کا اختیار استعمال کرسکیں گے۔ وہ کنگ آرتھر، کنگ فلپ یا کنگ جارج میں سے ایک نام اپنے لئے منتخب کرسکتے ہیں۔ اعلامیے کے …