شاہ رخ کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے مداح ان کی رہائش گاہ کے باہر جمع

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ ’کنگ خان‘ شاہ رخ خان کے مداح بڑی تعداد میں ان کی رہائش گاہ کے باہر جمع ہوگئے، جہاں اداکار نے دو سال بعد اپنے پرستاروں کو اپنی جھلک دکھائی۔ واضح رہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث پچھلے دو سال سے شاہ رخ خان اپنے مداحوں کے لیے اپنے گھر کی بالکونی میں نہیں آرہے تھے۔ …