ماسکو: یوکرین جنگ کے ردِعمل میں یورپی ممالک اٹلی، ڈینمارک، سویڈن اور اسپین نے کُل 73 روسی سفارتکاروں کو ملک سے بےدخل کردیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے اس اقدام پر کریملن کے ترجمان ڈمتری پیسکوف نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ متعدد یورپی ممالک سے روسی سفارت کاروں کی اس وسیع پیمانے پر بے …
ولادیمیر پیوٹن کا ڈالر کی بجائے روبیل پر مبنی نیا مالیاتی نظام متعارف کرانے کا اعلان
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ قدرتی گیس کی روبیل میں ادائیگی کا منصوبہ ہی اصل نمونہ ہے جس کو دنیا کا سب سے بڑا ملک اہم اشیا کی برآمدات میں توسیع دے گا کیونکہ مغربی ممالک نے ڈالر کی قدر میں کمی کو روکنے کے لیے روس کے اثاثے منجمد کردیے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی …