The Ministry of Hajj and Umrah of Saudi Arabia has allowed Umrah on all types of visas

وزارت حج و عمرہ سعودی عرب نے ہر قسم کے ویزے پر عمرے کی اجازت دید ی

eAwazآس پاس

وزارت حج و عمرہ سعودی عرب نے ہر قسم کے ویزے پر عمرے کی اجازت دید ی ریاض: وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ سیاحت کیلئے دنیا بھر سے سعودی عرب آنے والے افراد کو مختصر قیام کے دوران قیام عمرہ کرنے کی سعادت حاصل کرنے کی اجازت دیدی گئی ہے۔ سعودی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے …

Houthi rebels launch missile attack on mosque, killing 13

حوثی باغیوں کا مسجد پر میزائل حملہ،13 جاں بحق

eAwazورلڈ

صنعا: حوثی باغیوں کے مسجد پر بیلسٹک میزائل حملے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق یمن کے صوبے مارب میں حوثی باغیوں کی جانب سے فائر کیا گیا بیلسٹک میزائل رہائشی علاقے میں موجود مسجد پر جالگا جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد …

Saudi coalition forces kill 160 Houthi rebels

سعودی اتحادی فورسز کی کارروائی، 160حوثی باغی ہلاک

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

ریاض : سعودی اتحادی فورسز کی کارروائی میں 160 سے زائد حوثی باغی مارے گئے۔سعودی اتحادی فورسز نے یمن کے شہر مارب میں حوثی باغیوں کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔مارب میں کی گئی کارروائی میں 160 سے زائد حوثی باغی ہلاک ہوئے ہیں۔ سعودی اتحادی فورسز کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں عبدیا کے علاقے میں کارروائی کے دوران 11 …

For the first time after Corona, prayers will be offered in the outer courtyard of the Kaaba

کورونا کے بعد خانہ کعبہ کے بیرونی صحن میں پہلی بار نماز ادا کی جائے گی

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

ریاض: سعودی عرب کی وزارت حج نےعمرہ زائرین کی یومیہ تعداد 60 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے باعث اب کورونا وبا کے بعد پہلی بار خانہ کعبہ کے بیرونی صحن میں بھی نماز ادا کی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق کورونا وبا کی صورت حال بہتر ہونے پر سعودی عرب کی …

Saudi Crown Prince, Emir of Qatar and Emirati Adviser's 'Political Picnic'

سعودی ولی عہد، امیر قطر اور اماراتی مشیر کی ’سیاسی پکنک

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

ریاض: بحیرہ احمر پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان، قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی اور متحدہ عرب امارات کی قومی سلامتی کے مشیر شیخ تہنون بن زائد نے برادرانہ ماحول میں ملاقات کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر سے عرب ممالک کے تعلقات میں ہر گزرتے دن کے ساتھ بہتری آتی جارہی ہے۔ 2017 …

Saudi Arabia welcomes US decision to release classified documents related to 9/ 11

سعودیہ کا 9/11سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنے کے امریکی فیصلے کا خیر مقدم

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

ریاض: سعودی حکومت نے امریکا کے 11 ستمبرکے دہشت گرد حملوں سےمتعلق خفیہ دستاویزات منظرعام پر لانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، واشنگٹن میں سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سعودی عرب نے سانحہ 11 ستمبر کے معاملے پر ہمیشہ شفافیت پرزوردیا ہے۔سعودی سفارت …

Children allowed to enter Masjid Nabawi in Madinah

بچوں کو مسجد نبوی میں داخلے کی اجازت مل گئی 

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

کورونا وائرس کے پیش نظر  عائد کی گئی مسجد نبویﷺ میں بچوں کے داخلے پر پابندی کو ڈیڑھ سال بعد ختم کردیا گیا۔مسجد نبویﷺ کے انتظامی امور کی ذمہ دار ایجنسی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ سعودی حکومت کی جانب سے ویکسین کی دو خوراکیں لگوانے والے بچوں کو تقریباً ڈیڑھ سال بعد مسجد میں داخلے …