کوالالمپور: ملائیشیا میں حزب اختلاف کے رہنما انور ابراہیم ملک کے نئے وزیراعظم بن گئے۔ ملائیشیا کے بادشاہ کے محل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شاہ سلطان عبداللہ سلطان احمد شاہ کی جانب سے انور ابراہیم کو ملائیشیا کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا گیا۔ انورابراہیم کی پارٹی اور ان کی اتحادی جماعتوں نے حالیہ انتخابات میں 82 سیٹیں …
مہاتیر محمد کی حالت تشویشناک، دوبارہ اسپتال داخل
کوالاپور :ملائشیا ءکے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو حالت تشویشناک ہونے پر دوبارہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس سے قبل بھی مہاتیر محمد کو 7 جنوری سے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جس کے بعد انہیں 13 جنوری کو اسپتال سے فارغ کیا گیا تھا۔رپورٹس کے مطابق 96 سالہ سابق وزیراعظم کو دل میں …
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اسپتال میں داخل
کوالالمپور : ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد الیکٹو میڈیکل پروسیجر کے لیے اسپتال میں داخل ہوگئے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق مہاتیر محمد کو جمعے کے روز دارالحکومت کولالمپور کےنیشنل ہارٹ انسٹی ٹیوٹ میں داخل کیا گیا ہے جہاں ان کا الیکٹو میڈیکل پروسیجز کیا جائے گا۔ رپورٹس کے مطابق 96سالہ مہاتیر محمد دل کےعارضے میں مبتلا ہیں …
ملائیشیا، کشتی ڈوبنے سے 18 افراد ہلاک
کوالالمپور: ملائیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 18افراد ہلاک ہوگئے۔ملائیشیا کی وزارت صحت کے مطابق کشتی ڈوبنے کا حادثہ تینجنگ بلاو کے سمندری علاقے میں پیش آیا، حادثے کا شکار کشتی میں 50 غیرقانونی مہاجرین سوارتھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ کشتی خراب موسم کے باعث ڈوبی جبکہ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔ریسکیو آپریشن میں 133اہلکارحصہ لے رہے ہیں