برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس کا نیا فنڈ ریزنگ اسکینڈل سامنے آگیا ہے کہ ان کے فلاحی ادارے نے اسامہ بن لادن فیملی سے 10 لاکھ پاونڈ وصول کیے جس کی پرنس چارلس کے آفس نے تصدیق بھی کی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پرنس چارلس کو خبردار کیا گیا تھا کہ ایسا کرنے سے قومی غم و غصہ سامنے آسکتا …