افغان طالبان ملک کے لیے ایک ’’گرینڈ آرمی‘‘ تشکیل دینے جا رہے ہیں جس میں سابق حکومت کےلیے خدمات فراہم کرنے والے افسران اور فوجی بھی شامل کیے جائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق فوج کی تبدیلی کی نگرانی کرنے والے اہلکار نے ایسا کہاہے۔ طالبان کے رینک کلیئرنس کمیشن کے سربراہ لطیف اللہ حکیمی نے …
کرپشن ،جرائم : طالبان سے 27سو سے زائد ارکان برطر ف
کابل : طالبان نے غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث اپنے 2790 سے زائد ارکان کو برطرف کردیا۔افغانستان کی وزارت دفاع کے تخلیص کمیشن کے سربراہ لطیف اللہ حکیمی نے بتایا ہے کہ غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث 2790 ارکان کوبرطرف کیاجاچکا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ برطرف ارکان کرپشن، منشیات اسمگلنگ میں ملوث تھے جبکہ کچھ برطرف ارکان کے دہشت گرد تنظیم …