ہم نے نہیں کپل شرما شو نے پاکستانی کانسیپٹ ’کاپی ‘ کیا: تابش ہاشمی

eAwazفن فنکار

معروف میزبان تابش ہاشمی نے بھارتی شو ’ دی کپل شرما شو ‘اور جیو نیوز پر نشر کیے جانے والے انٹرٹینمٹ شو ‘ ہنسنا منع ہے ‘ سے متعلق سوشل میڈیا پر کیے جانے والے تبصروں پر گفتگو کی ہے۔ حال ہی میں جیو ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے تابش ہاشمی نے کہا کہ ’جب میں اس سیٹ پر آیا …