کولمبو : سری لنکن آف اسپنر دلروان پریرا نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) کو لکھے گئے اپنے ریٹائرمنٹ کے خط میں پریرا نے کہا کہ وہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے۔ ایس ایل سی نے ایک بیان میں کہا کہ سری لنکا کی قومی ٹیم کی …