ٹوئٹر میں ایک نئے ‘اسٹیٹس’ فیچر کی آزمائش شروع کی گئی ہے۔ یہ فیچر امریکا اور آسٹریلیا میں محدود صارفین کو دستیاب ہے اور وہ ٹوئٹس سے قبل مختلف لیبلز کو استعمال کرسکتے ہیں۔ کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ صارفین کی محدود تعداد میں اس فیچر کی آزمائش کی جارہی ہے جبکہ اس سوشل میڈیا ایپ پر بھی صارفین …