برطانیہ میں سائبر سیکیورٹی سے لے کر سائیکلنگ تک آنے والے ہفتوں میں چند نئے قوانین متعارف کروائے جائیں گے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملک میں نئی قانون سازی کا مسودہ تیار کیا جا رہا ہے۔ میڈیا کا کہنا ہے کہ کچھ نئے قوانین اس ماہ متعارف کرائے جائیں گے جبکہ دیگر فی الحال زیرِ غور ہیں۔ برطانوی میڈیا نے …
برطانیہ میں بدترین مہنگائی، تنخواہوں میں اضافے کیلئے پورٹ ملازمین نے بھی ہڑتال کردی
برطانیہ کی سب سے بڑی کنٹینر پورٹ کمپنی فیلکس اسٹو کے مزدور بھی تنخواہوں کے حوالے سے 8 روزہ ہڑتال پر چلے گئے جب کہ ملک میں دہائیوں بعد مہنگائی کی بلند ترین شرح کے باعث شہریوں کے لیے گزر اوقات کرنا انتہائی مشکل ہوگیا ہے۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق مشرقی انگلینڈ کی بندرگاہ پر تقریباً 2 …
برطانوی کابینہ میں رد و بدل، وزیرخارجہ تبدیل
لندن:برطانوی حکومت نے کابینہ میں رد و بدل کرتے ہوئے وزیرخارجہ ڈومینک راب کو وزیر انصاف اور نائب وزیراعظم بنادیا ہے۔ ڈومینک راب کی جگہ لز ٹروس نئی وزیر خارجہ مقرر کردی گئیں۔پریتی پٹیل ہوم سیکرٹری اور چانسلر رشی سونک برقرار رہیں گے۔لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے وزیر انصاف بک لینڈ کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔ …