لاہور: بھارت کے سابق کپتان مہندرسنگھ دھونی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولرحارث رؤف کوخاص تحفہ بھیج دیا۔حارث رؤف نے سوشل میڈیا پرانکشاف کیا کہ بھارت کے سابق کپتان اوروکٹ کیپر مہندرسنگھ دھونی انہیں چنائی سپرکنگ کی نمبر 7 لکھی ہوئی جرسی تحفے میں دی ہے۔ حارث رؤف نے مہندرسنگھ دھونی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ لیجنڈ کپتان …