اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل نے ایران میں مظاہروں کی صورتحال کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی مظاہروں کے خلاف تحقیقات کی قرارداد انسانی حقوق کونسل کے جنیوا میں ہونے والے ہنگامی اجلاس میں منظور کی گئی، قرارداد کے مطابق ایران میں عوامی مظاہروں کو دبانے کی تحقیقات کے لیے نیا تحقیقاتی مشن قائم …
مظاہرین پرکریک ڈاؤن: یورپی یونین نے ایران پر نئی پابندیاں لگا دیں
ایران میں 22 سالہ مہسا امینی کی پولیس کی حراست میں ہلاکت پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن پر یورپی یونین نے ایرانی پولیس اور وزیر مواصلات سمیت چار ایرانی اداروں اور 11شخصیات پر ویزا اور اثاثے منجمد کرنے کی پابندیاں لگا دیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کی پابندیوں میں ایران کی …
مھسا امینی کی موت کیخلاف مظاہرے؛ ایرانی خواتین نے احتجاجاً حجاب اتار دیا
تہران: ایرانی دوشیزہ کی دوران حراست موت کے خلاف مظاہرہ کرنے والی خواتین نے احتجاجاً حجاب اتار دئیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صوبے کردستان کے مغربی شہر سقز میں 22 سالہ ایرانی لڑکی مھسا کی دوران حراست موت کے خلاف شدید مظاہرے ہوئے۔ مظاہرے میں شریک خواتین نے جبراً حجاب کروانے کے قانون کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے …