معروف عالم دین مفتی تقی عثمان کی قیادت میں پاکستانی علمائے کرام کا آٹھ رکنی وفد افغانستان کی عبوری حکومت کے سینئر رہنماؤں سے بات چیت کے لیے پیر کو کابل پہنچا تاکہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے رہنماؤں کو پاکستان کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کے لیے راضی کیا جا سکے۔ رپورٹ کے مطابق کابل …