کیلیفورنیا: انسٹینٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے ’اسٹیلتھ موڈ‘ متعارف کرانے جا رہی ہے۔ اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارف اس بات کا تعین کرسکیں گے کہ کون ان کو واٹس ایپ پر آن لائن دیکھ سکتا ہے اور کون نہیں۔ یہ فیچر میٹا کے بانی اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر مارک زکربرگ کی جانب سے اعلان …
فیس بک کی آمدنی میں تاریخ میں پہلی بار کمی
تاریخ میں پہلی بار فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی ملکیت رکھنے والی کمپنی میٹا کی آمدنی میں کمی آئی ہے۔ اپریل سے جون کی سہ ماہی کے دوران کمپنی کی آمدنی میں پہلی بار ایک فیصد کمی آئی۔ اس عرصے میں کمپنی کی آمدنی 28.8 ارب ڈالرز رہی جبکہ مجموعی منافع 36 فیصد کمی سے 6.7 ارب ڈالرز …
واٹس ایپ میں ’کمیونٹیز‘ فیچر پر آزمائش شروع
فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی ’میٹا‘ کے بانی مارک زکربرگ نے تصدیق کی ہے کہ واٹس ایپ پر نئے فیچر ’کمیونٹیز‘ پر آزمائش کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔ مارک زکربرگ نے 14 اپریل کو اپنی فیس بک پوسٹ میں بتایا کہ ان کی ٹیم گزشتہ کچھ عرصے سے ’واٹس ایپ کمیونٹیز‘ پر کا کر رہی تھیں، …
کرپٹو ناکام ہونے پر میٹا نئی ڈیجیٹل کرنسی ‘زک بکس’ لانچ کرے گا
دی فنانشل ٹائمز میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے ایک رپورٹ کے مطابق، فیس بک کا مالیاتی بازو ‘میٹا فنانشل ٹیکنالوجیز’ میٹاورس کے لیے ایک ورچوئل کرنسی کی تلاش کر رہا ہے، جسے "زک بکس” کا نام دیا گیا ہے۔ میٹا مبینہ طور پر ‘زک بکس’ کے نام سے ایک ڈیجیٹل کرنسی شروع کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے …
واٹس ایپ جلد ہی 3 اہم فیچر متعارف کرائے گا
میٹا کی ملکیت والا میسجنگ پلیٹ فارم، واٹس ایپ تین "اہم فیچرز” شروع کر رہا ہے، جس کی اطلاع سوشل میڈیا فیس بک کے شریک بانی مارک زکربرگ اور واٹس ایپ کے سی ای او ول کیتھ کارٹ کی جانب سے ترقی کی تصدیق کے بعد سامنے آئی ہے۔ چیٹ کے اسکرین شاٹس کا اشتراک کرتے ہوئے، واٹس ایپ نیوز …
میٹا نےآرٹیفشل انٹیلی جنس سے یونیورسل اسپیچ ٹرانسلیٹر پر کام شروع کردیا
الو آلٹو، کیلیفورنیا: فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی مالک مرکزی کمپنی میٹا نے مصنوعی ذہانت کے تحت ایک ایسے عالمی ٹرانسلیٹر سافٹ ویئر پر کام شروع کردیا ہے جو بڑی زبانوں کے علاوہ تمام چھوٹی زبانوں کے بھی باہمی ترجمہ کرسکے گا۔ میٹا کے مطابق اس ٹرانسلیٹر کو دنیا کے ہر باشندے اپنی زبان کے لیے استعمال کرسکیں …
میٹا، میٹا میٹس، می’ فیس بک اقدار کو اپ ڈیٹ کردیا گیا’
فیس بک کمپنی کا نام اکتوبر 2021 میں بدل کر میٹا رکھ دیا گیا تھا تاکہ ورچوئل دنیا میٹا ورس کی تشکیل کے لیے اس کا عزم ظاہر ہوسکے۔ اب سوشل میڈیا کے سب سے بڑے نام کے اقدار کو بھی نئی شکل دی جارہی ہے۔ فیس بک ملازمین کے نام ایک نوٹ میں میٹا کے سی ای او مارک …
فیس بُک کا نام تبدیل ہونے والا ہے ؟
واشنگٹن : کروڑوں انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے استعمال کی جانے والی سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیس بُک کی جانب سے نام تبدیل کیے جانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے کیوں کہ اب یہ ایپلکیشن صرف ایک سوشل ایپ نہیں بلکہ اس سے بڑھ کر ایک مکمل ڈیجیٹل دنیا بن چکی ہے۔ واٹس ایپ، انسٹا گرام کی مالک کمپنی …
فیس بک کی بندش، مارک زکربرگ کوچند گھنٹوں میں 7 ارب ڈالرکا نقصان
نیو یارک:گزشتہ روزدنیا کے مختلف ممالک میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروس بند ہوگئی تھی جس کے باعث مارک زکربرگ کو 7 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔میڈیا کمپنی بلوم برگ کے مطابق گزشتہ روزتقریبا 6 گھنٹے کے لیے سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک، اورسوشل میڈیا ایپلیکیشن انسٹاگرام اورواٹس ایپ تکنیکی خرابی کے باعث بند ہوگئ تھیں …