سینئر اداکار بہروز سبزواری نے نوجوان نسل میں شادی کی ناکامی کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔ حال ہی میں دیے گئے ڈیجیٹل انٹرویو میں میزبان نے بہروز سبزواری سے شادیوں کی ناکامی سے متعلق سوال کیا کہ نوجوان نسل کے رشتوں میں وہ کون سی تین چیزوں کی کمی ہے جو شادی میں ناکامی کی وجہ بنتی ہے؟ اس …