ریاض: سعودی محکمہ امن عامہ نے مسجد الحرام میں رش کی زحمت سے بچنے اور ضیوف الرحمن کو سہولت فراہمی کے پیش نظر عمرہ زائرین کو پرمٹ میں درج مقررہ وقت کی پابندی کرنے کی ہدایت کردی۔ محکمہ امن عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ زائرین عمرہ پرمٹ پر درج تاریخ اور وقت کی سختی سے …
عمرہ زائرین کو رش سے پچانے کیلئے سعودی حکومت کی نئی حکمت عملی
ریاض: سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کو رش سے پچانے کے لیےتین اوقات مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق عمرہ سیکیورٹی فورسز کے کمانڈر میجر جنرل محمد البسامی جمعہ کو کہا کہ زیادہ ہجوم سے بچنے کے لیے عمرہ زائرین کو تقسیم کرنے کے لیے مختلف اسٹیشنوں کی منظوری دی گئی ہے جبکہ مسجد الحرام میں …
سعودی عرب کا 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کے لیے اہم اعلان
ریاض : سعودی عرب میں مسجد الحرام میں بچوں کے داخلے سے متعلق اہم اعلان کیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے 12 سال سے زائد عمر کے کورونا ویکسینیٹڈ بچوں کو مسجد الحرام جانے کی اجازت دے دی ہے۔رپورٹس کے مطابق 12 سال سے کم عمر بچوں کو حرم میں داخلے کی اجازت نہیں …
سعودی عرب میں مسجد الحرام سمیت دیگر مساجد میں نماز استسقاء کی ادائیگی
سعودی عرب میں مسجد الحرام سمیت دیگر مساجد میں نماز استسقاء کی ادائیگی مکہ مکرمہ : سعودی عرب میں مسجد الحرام سمیت دیگر مساجد میں نماز استسقاء کی ادائیگی کی گئی۔سعودی میڈیا کے مطابق ملک میں خوشک سالی اور بارش نہ ہونے کے باعث پورے سعودی عرب میں مسلمانوں نے پیر کے روز نماز استسقاء کی ادائیگی کی ۔رپورٹس کے …
سعودی عرب میں کورونا پابندیاں ختم
ریاض : سعودی حکومت نےکورونا وائرس کی ویکسینیشن مکمل کروانے والے افراد کو حرمین شریفین میں داخلےکی اجازت دینےکا اعلان کیا ہے۔ سعودی حکومت کے اعلان کے مطابق کورونا ویکسین کی مکمل خوراک لگوانے والے مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں حاضری دے سکیں گے تاہم نمازیوں اور زائرین کو پورے وقت ماسک پہننا ہوگا۔ کورونا کی مکمل ویکسینیشن کروانے …