بوسٹن: ریگستانوں اور میدانوں میں لگے شمسی سیل کے بڑے پینلوں پر گرد کی غیرمعمولی مقدار کو صاف کرنا بسا اوقات صحرا میں جھاڑو لگانے کی طرح مشکل ہوتا ہے۔ لیکن اب برقِ سکونی (اسٹیٹک الیکٹرسٹی) سے گرد جمع ہونے کو روکا جاسکتا ہے جس سے سالانہ 45 ارب لیٹر پانی کی بچت ممکن ہوگی۔ دنیا کے بڑے شمسی فارم …