چین میں مسلسل دوسرے روز کورونا وائرس کے یومیہ رکارڈ کیسز روپرٹ کئے گئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 32 ہزار943 کیسز رپورٹ ہوئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین کے مختلف شہروں میں عالمی وباء کورونا وائرس ایک بار پھر زور پکڑنے لگی، گزشتہ دو روز کے دوران گوانگ زہو اور چونگ کنگ میں رکارڈ کورونا کیسز رپورٹ …
سولومن جزیرے پر 7 شدت کا زلزلہ
مالینگو کے جنوب مغربی خطے کے قریب واقع سولومن جزیرے میں شدید زلزلے کے جھٹکے لگے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کی شدت 7 اعشاریہ ریکارڈ کی گئی ہے تاہم اس میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی البتہ انفرا اسٹرکچر کو نقصان پہنچا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلہ گزرنے کے بعد تین آفٹرشاکس …
ٹوئٹر کے ویری فائیڈ اکاؤنٹ والے صارفین اب فیس ادا کریں گے: رپورٹ
ٹوئٹر کے ویری فائیڈ یعنی بلیو ٹک رکھنے والے صارفین کو اب اس مد میں فیس ادا کرنا ہوگی۔ ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد اہم تبدیلیاں شروع کردی ہیں جس میں انہوں نے صارفین کے ویری فکیشن کے طریقہ کار کو مکمل طور پر جانچنے کا فیصلہ کیا ہے۔ س حوالے سے ایلون مسک نے اپنی …
ایشیا کی امیر ترین خاتون ایک سال میں اپنی آدھی دولت سے محروم
ایشیا کی امیر ترین خاتون یونگ ہویان چین کے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں آنے والے بحران کے باعث ایک سال کے دوران اپنی آدھی دولت سے محروم ہو گئیں۔ بلوم برگ بلینیئر انڈکس کی رپورٹ کے مطابق چین کی پراپرٹی جائنٹ کنٹری گارڈن کی بڑی شیئر ہولڈر یونگ ہویان کے اثاثوں کی مالیت میں ایک سال کے دوران 52 فیصد …
سری لنکا کے صدر ملک سے فرار، ملک میں ایمرجنسی نافذ
سری لنکا کے صدر گوتابیا راجاپاکسے فوجی طیارے میں ملک سے فرار ہوگئے جس کے بعد ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ سری لنکا کے وزیراعظم ہاؤس نے صدر کے ملک سے فرار کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے جب کہ مغربی صوبے میں کرفیو کا نفاذ بھی کیا گیا ہے۔ …
کیا روس دیوالیہ ہونے کے قریب ہے؟
روس غیر ملکی قرضے کی ادائیگی نہ کرنے کے باعث دیوالیہ قرار پانے کے قریب پہنچ گیا ہے۔ یہ دعویٰ میڈیا رپورٹس میں کیا گیا۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق1917 کے انقلاب کے بعد پہلی بار روس غیرملکی قرضہ طے شدہ مدت میں ادا کرنے میں ناکام رہا جس کے باعث وہ تکنیکی طور پر دیوالیہ قرار دیا جاسکتا ہے …
امیتابھ بچن نے اپنا خاندانی گھر فروخت کردیا
دہلی: بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے اپنا خاندانی گھر 23 کروڑ بھارتی روپے میں فروخت کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار امیتابھ بچن نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں قائم خاندان کا سب سے پرانا بنگلا تئیس کروڑ بھارتی روپے میں فروخت کردیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ دارالحکومت کے گل مہر پارک میں قائم گھر کی ملکیت …
سلمان خان جیسے 100 گلی میں کھڑے کر دوں: ابھیجیت بیچوکلے
ممبئی: بگ باس سیزن 15 کے سابق امیدوار ابھیجیت بیچوکلے نے کہا ہے کہ سلمان خان انڈے سے باہر آنا چاہتا ہے، اس جیسے 100 گلی میں کھڑے کر دوں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ابھیجیت نے کہا کہ سلمان خان نے 14 سیزنز کئے ہوں گے، وہ سمجھتا ہے کہ یہ شو وہ چلاتا ہے تاہم سیزن 15 میرا ہے اور …
دو تین سال میں انڈسٹری کو بحران سے نکال لیں گے: احسن خان
لاہور: اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کی کامیابی کیلئے ٹھوس منصوبہ بندی کی ضرورت ہے، مجھے یقین ہے کہ آئندہ دو تین سالوں میں انڈسٹری کو بحران سے نکال لیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار نے کہا کہ اگر بابرہ شریف اور غلام محی الدین کی فلم "میرا نام ہے محبت” چین میں 18 سال تک …
امریکا اور یورپ میں اومی کرون سے کورونا کیسز کا سیلاب آگیا
اسلام آباد :امریکا اور یورپ میں اومی کرون سے کورونا کیسز کا سیلاب آگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں ایک روز میں کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ سامنے آیا ہے جس میں 6 لاکھ 77 ہزار نئے کیسز سامنے آئے جب کہ 1770 سے زائد افراد وبا کے باعث ہلاک ہوگئے۔ ادھر فرانس میں بھی پہلی بار ایک دن میں …
- Page 1 of 2
- 1
- 2