Australian court orders deportation of Djokovic from first available flight

آسٹریلوی عدالت کا جوکووچ کو پہلی دستیاب پرواز سے ڈیپورٹ کرنے کا حکم

eAwazکھیل

میلبورن: تین رکنی فیڈرل کورٹ ٹربیونل نے سماعت کے بعد نوواک جوکووچ کی ویزا بحال کرنے کی اپیل مسترد کردی، ویزا کینسل ہونے کے بعد اب جوکووچ آسٹریلیا میں مزید قیام نہیں کرسکیں گے۔جوکووچ کل سے شروع ہونے والی آسٹریلین اوپن سے بھی باہر ہوگئے، اپیل مسترد ہونے کے بعد اب جوکووچ کو پہلی دستیاب فلائٹ سے ڈیپورٹ کیا جائے …

Tim Penn's immoral text scandal

ٹم پین اسکینڈل ایشز کے دوران خلل پیدا کرے گا: رکی پونٹنگ

eAwazکھیل

ملبورن : آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے کہا کہ ٹم پین کا غیر اخلاقی ٹیکسٹ کا اسکینڈل ایشیز کے دوران خلل پیدا کرے گا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رکی پونٹنگ نے کرکٹ آسٹریلیا کی ایک ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’میرے خیال میں ٹم پین کا اسکینڈل ایشز کے دوران خلل پیدا کرے گا جبکہ …

Australian tennis star Ashley Barty

آسٹریلوی ٹینس اسٹار ایشلیگ بارٹی نے دیرینہ دوست سے منگنی کا اعلان کردیا

eAwazکھیل

میلبورن: آسٹریلوی ٹینس اسٹار ایشلیگ بارٹی نے دیرینہ دوست گیری کیسیک سے منگنی کا اعلان کردیا۔ورلڈ نمبرون پلیئر نے سوشل میڈیا پر مستقبل کے شوہر کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں، جس میں مسکراتا ہوا جوڑا منگنی کی انگوٹھی دکھا رہا ہے۔30 سالہ کیسیک سابق گالف پروفیشنل ہیں، ان کی بارٹی سے پہلی ملاقات 2016میں ان کے ہوم ٹاؤن کوئنز …

آسٹریلیا میں تاریخ کی سب سے بڑی ہیروئن کی کھیپ پکڑی گئی

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

ملبورن: غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی پولیس کی جانب سے پکڑی گئی ہیروئن کا وزن 450 کلو گرام ہے جس کی مالیت بین الاقوامی منڈی میں 104 ملین ڈالر (17 ارب 80 کروڑ 48 لاکھ پاکستانی روپے) بنتی ہے۔ آسٹریلوی پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات ملائیشیا سے بحری جہاز کے ذریعے ٹائلوں کے کنٹینر میں آسٹریلیا کے شہر …

A magnitude 6.0 earthquake shakes the region of Victoria in Australia

آسٹریلیا میں قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

میلبورن ( نیوز ڈیسک ) آسٹریلیا کے علاقے وکٹوریہ میں 6 شدت کے زلزلے نے علاقے کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ، متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا مگر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کا مرکز میلبورن سے تقریباً 180 کلو میٹر شمال مشرق میں مانس فیلڈ میں تھا جبکہ زلزلہ آسٹریلوی وقت کے …

کورونا لاک ڈاؤن کیخلاف آسٹریلیا میں مظاہرے جھڑپوں میں تبدیل

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

کینبرا:آسٹریلیا میں کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف مظاہرے جھڑپوں میں بدل گئے، پولیس نے 270 کے قریب مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔آسٹریلیا کے شہر میلبرن اور سڈنی میں لوگوں کی بڑی تعداد نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے لگائی گئی پابندیوں کے خلاف مظاہرہ کیا، حکومت نے مظاہرین کو روکنے کے لئے ہزاروں پولیس اہلکار تعینات کررکھے تھے۔پابندیوں کے …