کراچی کی مقامی عدالت نے معروف اینکر پرسن اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم کروانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ کراچی کے ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج شرقی نے ڈاکٹر عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کے جوڈیشل مجسٹریٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔ عدالت نے درخواست کو منظور کرتے ہوئے ڈاکٹر …