آسٹریلیا کے معروف سابق ٹیسٹ کرکٹر مائیکل سلیٹر کو ذہنی صحت کے باعث اسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مائیکل سلیٹر کو پولیس اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے سڈنی کے اسپتال میں داخل کروایا ہے جن کی ذہنی صحت کو سخت متاثر قرار دیا جارہا ہے۔ سابق کرکٹر پر اپنی سابقہ گرل فرینڈ …
ریٹینا کا دماغی صحت یا مرض کا انکشاف کرنے میں اہم کردار
نیوزی لینڈ: آنکھوں پر نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آنکھ میں روشنی محسوس کرنے والی حساس بافت یعنی ریٹینا کی پشت پر دھاریوں کا تعلق دماغی صلاحیت و صحت سے ہوسکتا ہے۔ اس ضمن میں سب سے اہم بیماری الزائیمر ہے جو دھیرے دھیرے دماغی صلاحیت کو تباہ کردیتی ہے۔ یہ مرض خاموشی سے بڑھتا ہے لیکن جب …
یہودی عبادت گاہ کو یرغمال بنانے والا شخص ذہنی مسائل کا شکار تھا
واشنگٹن : ٹیکساس میں یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والا شخص ذہنی مسائل کا شکار تھا لیکن اس کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں تھا۔ ملزم ملک فیصل اکرم کا تعلق برطانیہ کے شہر بلیک برن سے تھا اور اس کا خاندان تقریباً 50 سال قبل جہلم سے برطانیہ منتقل ہوا تھا۔ملزم نے ہفتے کے روز بیتھ اسرائیل …