برکلے، کیلیفورنیا: فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی، میٹا نے ان تینوں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر آپ کی نمائیندگی کرنے والا ایک ڈجیٹل اسٹور کھول لیا ہے جہاں آپ اپنی ڈجیٹل جڑواں شخصیت کے لحاظ سے لباس کا انتخاب کرسکیں گے۔ میٹا کے مطابق سوشل میڈیا کے مجازی ماحول میں آپ کی نمائنیدگی کرنے والے ڈجیٹل …
میٹا کمپنی کا صارفین کو روسی فوجیوں کے خلاف تشدد کی پوسٹس کی اجازت دینے کا فیصلہ
میٹا کمپنی کی جانب سے فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کو یوکرین پر حملے کے تناظر میں روسی فوجیوں کے خلاف تشدد کی پوسٹس کی اجازت ہوگی۔ خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق سوشل میٹ نیٹ ورک نے اپنی نفرت انگیز پوسٹس کی پالیسی میں عارضی تبدیلی کی ہے۔ اس کمپنی کی جانب سے عارضی طور پر کچھ پوسٹس میں روس …
میٹا کمپنی نے مصنوعی ذہانت کیلیے طاقتور سپر کمپیوٹر بنالیا
سلیکان ویلی: چند ماہ قبل اپنا نام ’فیس بُک‘ سے تبدیل کرکے ’میٹا‘ بننے والی کمپنی نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کےلیے ایک خاص اور طاقتور سپر کمپیوٹر تیار کرلیا ہے جو اپنے ابتدائی مرحلے پر ہی دنیا کے تیز رفتار سپر کمپیوٹروں میں شمار ہونے لگا ہے۔ اس سپر کمپیوٹر کو ’اے آئی ریسرچ سپر کلسٹر‘ (AI RSC) کا …