torrential rains and floods in South Africa

جنوبی افریقہ میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 300 سے زائد افراد ہلاک

eAwazورلڈ

جنوبی افریقہ کے صوبے کاوا زولو نیٹل میں گزشتہ چھ دہائیوں کی طوفانی بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے 300 سے زائد افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں گھر تباہ اور ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے۔ خطر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جنوبی افریقہ کے محکمہ موسمیات کے حکام نے اسے ملکی تاریخ کے بدترین طوفانوں میں …

Blizzard in US, state of emergency declared in several states

امریکا میں برفانی طوفان، متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکا میں برفانی طوفان کے باعث متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں شدید برفانی طوفان کی وجہ سے متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کرکے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کردی گئی۔دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بھی لوگوں کوگھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ طوفان کے باعث ہزاروں پروازیں منسوخ …

Last solar eclipse of 2021

سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا

eAwazپاکستان

اسلام آباد : رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن جنوبی افریقا، جنوبی آسٹریلیا، جنوبی امریکا میں نظر آئے گا۔ اس کے علاوہ یہ بحیرۂ اوقیانوس، بحرالکاہل، انٹارکٹیکا ، بحیرۂ ہند کے علاقوں میں بھی دیکھا جاسکے گا۔سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 …

فلپائن کے ساحل سے سمندری طوفان ٹکرا گیا، 9 افراد ہلاک

eAwazآس پاس, ورلڈ

منیلا: فلپائن کے ساحل سے سمندری طوفان ٹکرا گیا، نو افراد ہلاک اور گیارہ زخمی ہو گئے، بھارت میں شدید بارشیں تین افراد کی جان لے گئیں، چین کے شمالی علاقے بھی موسلا دھار بارشوں کے بعد زیر آب آچکے ہیں۔فلپائن میں خطرناک سمندری طوفان کومپاسو ساحل سے ٹکرا گیا، طوفان کے باعث 1600 سے زائد دیہات خالی کرا لیے …