درمیانی عمر میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کھانے سے دماغ توانا رہتا ہے

eAwazصحت

ٹیکساس: اومیگا تھری فیٹی ایسڈ کے ان گنت فوائد سامنے آچکے ہیں اور اب معلوم ہوا ہے کہ درمیانی عمر کے افراد اگر فیٹی ایسڈ کھائیں تو اس سے سوچنے کی صلاحیت تیز ہوتی ہے اور دماغی ساخت بھی مضبوط ہوتی ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ سامن، ٹراؤٹ، ٹیونا اور دیگر اقسام کی مچھلیوں میں فیٹی ایسڈ پائے جاتے ہیں …