سعودی عرب کی تیز رفتار ’حرمین‘ ٹرین چلانے کیلئے 24 خواتین ڈرائیورز کی تربیت مکمل ہوگئی ہے۔ تربیت مکمل کرنے والی ایک ڈرائیور سارہ نے کہا کہ انہیں اور ان کی ساتھیوں کو مشرق وسطیٰ کی تیز رفتار ٹرین چلانے کا اعزاز ملنے پر فخر ہے۔ ایک اور خاتون ڈرائیور نورا کا کہنا تھا ان کے کاندھوں پر ایک بہت …
ویانا: ایران نیوکلیئر ڈیل، جمعرات سے مذاکرات دوبارہ شروع ہوں گے
امریکا اور ایران کے درمیان نیوکلیئر ڈیل کے لیے جمعرات کو ویانا میں دوبارہ مذاکرات شروع ہوں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی حکام کا خیال ہے کہ 2015 کی نیوکلیئر ڈیل غیرمتعلقہ ہونے کے قریب ہے کیونکہ ایران اپنے جوہری پروگرام میں تیزی لانے کے لیے اقدامات کر رہا ہے اور اقوام متحدہ کے معائنے کو بھی …
دورۂ سعودیہ کیلئے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا: امریکی صدر
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے دورے سے متعلق ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ یہ بات امریکی صدر جو بائیڈن نے نیو میکسیکو کے دورے کے دوران صحافی کے سوال کے جواب میں کہی۔ صحافی نے ان سے سوال کیا کہ کیا مشرقِ وسطیٰ کے ممکنہ دورے کو سعودی اسرائیل تعلقات کو بہتر بنانے …
امریکا نے 20 برس میں جنگوں پر 140 کھرب ڈالر خرچ کیے، زیادہ فائدہ ٹھیکیداروں کو ہوا، رپورٹ
واشنگٹن: امریکی فوج نے افغانستان اور مشرق وسطیٰ میں دو دہائیوں پر محیط جنگ کے دوران 140 کھرب ڈالر خرچ کیے اوراسلحہ سازوں، ڈیلرز اور ٹھیکیداروں کو مالا مال کردیا۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وال اسٹریٹ جرنل میں شائع رپورٹ کے مطابق کہ 11 ستمبر 2001 سے امریکی فوج کو دستیاب وسائل کی آؤٹ سورسنگ سے پینٹاگون کے اخراجات …
ورچوئل کانفرنس, بائیڈن نے چین کو نہیں بلایا
واشنگٹن: امریکی صدر بائیڈن نے جمہوریت پر بات کرنے کے لیے 110ممالک کو ورچوئل کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی۔9 اور 10 دسمبر کو ہونے والی کانفرنس میں پاکستان اور بھارت کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے ، جبکہ چین کی بجائے تائیوان کو دعوت نامہ بھیجا گیا ہے۔ ترکی، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر، اردن …
ایران دہشت گردی کو فروغ دینے والی دنیا کی سب سے بڑی ریاست ہے،امریکا
واشنگٹن: امریکا محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردوں اور ان کی معاونت کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے، جب کہ دولت اسلامہ ابھی تک امریکا کے لیے خطرہ ہے۔العربیہ نیوز کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردوں کی سرپرستی اور ان کی مالی امداد کرنے والے ممالک …
مشرق وسطیٰ میں بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم زور و شور سے جاری
کویت سٹی: مشرق وسطیٰ میں بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے ، عرب میڈیا کا کہنا ہے آسام پولیس مسلمانوں پر انتہا درجے کا ظلم و تشدد کر رہی ہے ، اور بھارت میں مسلمان ہونا ہی جرم بن گیا ہے۔بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ ناروا سلوک پر مشرق وسطی میں بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم چل …
ایران کا جوہری ہتھیاروں کا پروگرام نازک موڑ پر ہے، اسرائیل
تل ابیب :اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ ایران کا جوہری ہتھیاروں کا پروگرام نازک موڑ پر ہے، اسے جوہری ہتھیار کبھی حاصل نہیں کرنے دیں گے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایران جوہری ہتھیاروں کی چھتری تلے مشرق وسطیٰ پر حکمرانی چاہتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایران …
بالآخر افغان عوام آزاد ہوگئے ، چین کا خوشی کا اظہار
بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن کا کہنا ہے کہ افغانستان اپنے آپ کو غیر ملکی فوجی قبضے سے آزاد کرانے میں کامیاب ہوگیا ہے — ،چین کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کا انخلا مکمل ہونے کے بعد افغانستان میں ایک نئے دور کا آغاز ہوگیا ہے۔چین کا کہنا ہے کہ 20 سال سے جاری جنگ کے …