غیرملکی میڈیا نے یوکرینی حکام کے حوالے سے بتایا کہ یوکرین نے بحیرہ اسود میں موجود روس کے جنگی بحری جہاز پر2کروز میزائل فائرکئے جس کے بعد جہازمیں دھماکہ سنائی دیا اورجہاز کونقصان پہنچا۔ روسی حکام نے بحری جنگی جہاز’موسکوا‘ کوشدید نقصان پہنچنے کی تصدیق کی ہے تاہم ان کا کہنا ہے کہ جہاز کونقصان پہنچنے کی وجوہات کی تحقیقات …
امریکہ نے یوکرین کیلئے 200 ملین ڈالر کی اضافی فوجی امداد کی منظوری دے دی
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے ہفتے کے روز یوکرین کے لیے 200 ملین ڈالر کے اضافی فوجی سازوسامان کی منظوری دے دی، کیونکہ روس اپنی بمباری کو وسیع کر رہا ہے اور شہری علاقوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ واشنگٹن پہلے ہی 26 فروری کو 350 ملین ڈالر کے فوجی سازوسامان کی منظوری دے چکا ہے – یہ امریکی …