خرطوم : سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی ۔خرطوم میں مظاہرین نے فوجی بغاوت کیخلاف رات بھر احتجاج جاری رکھا ، خرطوم میں گزشتہ روز مظاہرے میں فائرنگ سیکم از کم 15مظاہرین ہلاک ہوئے تھے۔ سوڈان کیجنرل عبدالفتح البرہان نے25اکتوبر کو حکومت …
سوڈان میں فوجی بغاوت کیخلاف ریلی، سکیورٹی فورسز کی مظاہرین پر شیلنگ
سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں فوجی بغاوت کے خلاف ریلی نکالی گئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرین شہر کی سڑکوں پر نکل آئے اور مشرقی حصے میں جمع ہوکرسڑکیں بندکردیں۔ مظاہرین نے ٹائروں کو آگ لگائی اورفوجی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ …