French ambassador to mali

مالی کا فرانس کے سفیرکوملک چھوڑنے کا حکم

eAwazورلڈ

بماکو: مالی کی حکومت کے بارے میں بیان دینے پرمالی نے فرانس کے سفیرکوملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔مالی میں فرانس کے سفیر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا کہ مالی کی عبوری حکومت غیرقانونی اور قابوسے باہرہے۔مالی کی حکومت نے فرانسیسی سفیرکے بیان کواشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے انہیں 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔ …

Myanmar government condemns Pradakar to 3 years in prison

میانمار،حکومت کی مذمت پراداکارکو3سال قید بامشقت کی سزا

eAwazورلڈ

ینگون: میانمارکے مشہوراداکار اورماڈل پینگ ٹا کون کوفوجی حکومت کیخلاف احتجاج پر3سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق میانمارکے مشہوراداکار اورماڈل پینگ ٹا کون کوفوجی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت اور سوشل میڈیا پر حکومت کی مذمت پر 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ پینگ ٹاکون کے وکیل کے مطابق اداکارکو3 سال …

Rally against military coup in Sudan

سوڈان میں فوجی بغاوت کیخلاف ریلی، سکیورٹی فورسز کی مظاہرین پر شیلنگ

eAwazآس پاس

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں فوجی بغاوت کے خلاف ریلی نکالی گئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرین شہر کی سڑکوں پر نکل آئے اور مشرقی حصے میں جمع ہوکرسڑکیں بندکردیں۔ مظاہرین نے ٹائروں کو آگ لگائی اورفوجی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ …