واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے عیدالفطر پر اپنے پیغام میں تمام مذاہب اور عقائد کے احترام کے عزم کی تجدید کی ہے۔ امریکی صدر نے پیر کو عید کی مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں ان لاکھوں بے گھر افراد اور پناہ گزینوں کی مدد کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا جو اس عید پر …
پاکستانی وزیراعظم کے دورہ روس پر امریکا کا ردہ عمل
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس پر تبصرے سے گریز کیا ہے۔ واشنگٹن میں پريس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان امريکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا کہ عمران خان کے دورے کی ٹائمنگ پر تبصرہ نہيں کرسکتا۔ ترجمان نے دبے لفظوں میں کہا کہ ہر ملک کی ذمہ داری ہے …
یوکرین میں موجود پاکستانی طلبہ کوعارضی طور پر یوکرین چھوڑ نے کی ہدایت:روس، یوکرین کشیدگی
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ٹی وی پر قوم سے خطاب کے دوران یوکرین کے ڈونباس خطے میں ’فوجی آپریشن‘ کا اعلان کرتے ہوئے یوکرینی فوجیوں سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اس اعلان سے قبل ہی یوکرین کی پارلیمان نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی تھی جبکہ وہاں موجود کئی پاکستانی طلبہ کا کہنا ہے کہ …
ابو ظبی حملہ، برینٹ خام تیل 7 سال کی بلند ترین سطح پر
ابو ظہبی : متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ابو ظبی ایئر پورٹ پر حوثی باغیوں کے حملے کے بعد برینٹ خام تیل 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل 87 ڈالر فی بیرل سے اوپر چلا گیا، جس کی 87 ڈالر فی بیرل سے زائد قیمت اکتوبر 2014ء میں تھی۔ تجزیہ …