روس سے سستا خام تیل خریدنے کے معاملے پر پاکستانی وفد ماسکو روانہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کی سربراہی میں لاہور ائیرپورٹ سے روانہ ہوا جس میں سیکرٹری پیٹرولیم محمد محمود سمیت دیگر حکام شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان اور روس کے درمیان پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن پر کام …
ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول ہے، وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول موجود ہے۔ فن لینڈ سے تعلق رکھنے والی کمپنیز کے وفد نے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملاقات کی، وزیرِ خزانہ، وزیرِ توانائی، وزیرِ مملکت پیٹرولیم اور دیگر وزراء بھی ملاقات میں موجود تھے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ فن لینڈ …
جولائی 15 کے بعد لوڈشیڈنگ پر قابو پالیں گے: مصدق ملک کا دعویٰ
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ 15جولائی کے بعد لوڈشیڈنگ پر قابو پالیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے درخواست کروں گا کہ موجودہ بحران سے نمٹنے کے لیےکے الیکٹرک کے لیے رقم ریلیز کریں۔ …