وزیر تجارت نوید قمر ارجنٹائن میں پارلیمنٹرینز فار گلوبل ایکشن کے صدر منتخب

eAwazپاکستان

بین الاقوامی فورم پر پاکستان کے لیے ایک بڑا اعزاز ہے کہ وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر ارجنٹائن میں پارلیمنٹرینز فار گلوبل ایکشن کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ وزارت تجارت کے اعلامیے کے مطابق نوید قمر 90 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کر کے پارلیمنٹرینز پی جی اے کے صدر منتخب ہوئے۔ اعلامیے کے مطابق بیونس آئرس میں دنیا …

Continued rise in the dollar

ڈالر میں مسلسل اضافہ، وزیر اعظم نے اہم اجلاس بلالیا

eAwazپاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے معاشی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا۔ وزارت خزانہ، ایف بی آر، وزارت تجارت کے حکام وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں شریک ہوں گے۔ اجلاس میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کو روکنے سے متعلق امور پر مشاورت ہو …

import of luxury items

وزارت تجارت لگژری آئٹمز کی درآمد پر پابندی عائد کرنے کی تجویز پیش

eAwazپاکستان

وزارت تجارت نے تجارتی خسارہ کم کرنے کیلئے تجاویز تیار کرلیں۔ ذرائع وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ لگژری آئٹمز کی درآمد پر دو ماہ کی پابندی عائد کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے، وفاقی حکومت نے تجاویز پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ لگژری آئٹمز میں مہنگی گاڑیاں، پرفیومز، چاکلیٹس، فینسی لائیٹس اور …

پاکستان کا پہلا ٹرک ترکی پہنچ گیا

eAwazپاکستان

اسلام آباد :مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہےکہ ٹی آئی آر معاہدے کے تحت پاکستان سے اشیاء لے جانے والا پہلا این ایل سی کا ٹرک ایران کےراستے ترکی پہنچ گیا۔برآمدات کے حوالے سے 3 تخمینے تیار کیے ہیں،عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ این ایل سی ٹرک 7 اکتوبر کو 5300 کلو میٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے …