کیف : یوکرین کی حکومت کی ویب سائٹس پر جمعرات کی شب ایک بڑے پیمانے پر سائبر حملہ کیا گیا، جن میں سے کچھ ویب سائٹس پر جمعے کی صبح تک رسائی حاصل نہیں کی جاسکی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کی وزارت خارجہ، وزارت تعلیم کی ویب سائٹس ڈان ہوگئیں۔ یوکرین کی کابینہ اور ایمرجنسی منسٹری کی …