وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت توانائی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ پراجلاس ہوا جس میں توانائی ڈویژن نے وزیراعظم کو سابقہ حکومت کی نااہلی کی چارج شیٹ پیش کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو بتایا گیا کہ ملک میں بجلی کی قلت نہیں بلکہ کارخانے ایندھن نہ ہونے اور فنی خرابیوں کے باعث بند پڑے ہیں، 18 بجلی گھروں کےبعض غیرفعال یونٹس …
یوکرین روس تنازع: دنیا بھر میں توانائی کے بحران کا خطرہ پیدا ہوگیا
اسلام آباد : روس اور یوکرین کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے دنیا بھر میں توانائی کے ممکنہ بحران کی گھنٹی بجا دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں فیول کی قیمتیں بڑھنا شروع ہو گئی ہیں۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ پیداشدہ صورت حال …