ملک میں دواؤں کے بحران کا خدشہ، وزارت صحت کا وزارت خزانہ کو خط

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وفاقی وزارت صحت نے ملک میں دواؤں کے بحران کے خدشے کے پیش نظر وزارت خزانہ کو خط لکھ دیا۔ وزارت صحت کے حکام کے مطابق ادویات کے خام مال کیلئے ایل سیز نہ کھولی گئیں تو ادویات کے بحران کا خدشہ ہے، ادویہ ساز کمپنیوں کے پاس صرف چند ہفتوں کا خام مال بچا ہے۔ حکام کی …

حکومت اور آئی ایم ایف مذاکرات رواں ماہ کے آخر میں ہونے کا امکان

eAwazپاکستان

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات رواں ماہ کے آخر میں شروع ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات نومبر کے آخر میں شروع ہونے کا امکان ہے جو 5روز تک جاری رہیں گے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ملک کے داخلی سیاسی حالات آئی ایم ایف مشن کی آمد میں تاخیر کی وجہ …

آئی ایم ایف نے پاکستان کو تعاون کی یقین دہانی کرا دی

eAwazپاکستان

عالمی مالیانی بینک (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو مستقبل میں تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرا دی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی آئی ایم ایف کی ڈپٹی مینیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے پاکستان میں آنے والے سیلاب سے ہونے والے غیر معمولی …

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

eAwazآس پاس

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے نئی سمری پر کام شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے اور پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی ٹیکس کی شرح کو کم کرکے بھی عوام کو ریلیف دیا جاسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول …

Continued rise in the dollar

ڈالر میں مسلسل اضافہ، وزیر اعظم نے اہم اجلاس بلالیا

eAwazپاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے معاشی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا۔ وزارت خزانہ، ایف بی آر، وزارت تجارت کے حکام وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں شریک ہوں گے۔ اجلاس میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کو روکنے سے متعلق امور پر مشاورت ہو …

IMF ready for talks on May 18 on the condition of raising oil prices

تیل مہنگا کرنے کی شرط پر آئی ایم ایف 18مئی کو مذاکرات کیلیے تیار

eAwazپاکستان

اسلام آباد: حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات 18 مئی کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شروع ہونے کا امکان ہے لیکن اس کے لیے حکومت پاکستان کو 15 مئی سے تیل پر دی جانے والی سبسڈی واپس لینا ہو گی۔ حکومت پاکستان کو اپنی مشکلات پر قابو پانے کیلیے 3دوست ملکوں سے فوری بیل …