ایران کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے ‘انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے)’ کے ساتھ تعاون کے لیے رضامندی کا اعادہ کرتے ہوئے اس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے دباؤ کے سامنے نہ جھکے۔ دریں اثنا ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایران نے یہ انکشاف بھی کیا کہ وہ اسرائیل …
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل 2 دوزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس 2 دوزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وزارت خارجہ کے مطابق وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر یو این سیکرٹری جنرل کا استقبال کیا۔ انتونیوگوتریس سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ایک تہائی حصہ سیلاب …
تنزانیہ میں فرانس کے سفارت خانے پر حملہ، 4 پولیس افسران ہلاک
دارالسلام: تنزانیہ میں فرانسیسی سفارت خانے کے قریب بندوق بردار شخص نے اندھا دھند فائرنگ کرکے سیکیورٹی پر مامور 4 اہلکاروں کو قتل کردیا جب کہ جوابی فائرنگ میں حملہ آور بھی مارا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تنزانیہ کے شہر دارالسلام میں فرانس کے سفارت خانے میں داخل ہونے کی کوشش میں ناکامی پر مسلح شخص نے سیکیورٹی …