ملک میں دواؤں کے بحران کا خدشہ، وزارت صحت کا وزارت خزانہ کو خط

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وفاقی وزارت صحت نے ملک میں دواؤں کے بحران کے خدشے کے پیش نظر وزارت خزانہ کو خط لکھ دیا۔ وزارت صحت کے حکام کے مطابق ادویات کے خام مال کیلئے ایل سیز نہ کھولی گئیں تو ادویات کے بحران کا خدشہ ہے، ادویہ ساز کمپنیوں کے پاس صرف چند ہفتوں کا خام مال بچا ہے۔ حکام کی …

پاکستان میں پولیو وائرس سے ایک اوربچہ متاثر، تعداد 15ہو گئی

eAwazصحت

پاکستان میں پولیو وائرس سے ایک اور بچہ متاثر ہوگیا جس کے بعد رواں برس وائرس میں مبتلا متاثرہ بچوں کی تعداد 15ہوگئی ہے۔ حکام وزارت صحت کے مطابق پولیو وائرس کا کیس شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان سے سامنے آیا ہے جہاں 17مہینے کا بچہ پولیو سے متاثر ہوا ہے۔ حکام کا بتانا ہے کہ پولیو سے متاثرہ …

شمالی وزیرستان میں پولیو کے بارہویں کیس کی تصدیق

eAwazصحت

اسلام آباد: شمالی وزیرستان میں پولیو کے بارہویں کیس کی تصدیق کردی گئی ہے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق رپورٹ ہونے والے تمام کیسز شمالی وزیرستان سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے جنوبی و شمالی اضلاع وائرس کے لیے حساس قرار دیے جا چکے ہیں۔ پولیو کے خاتمے کے لیے …

second polio case in Pakistan

پاکستان میں رواں برس کا دوسرا پولیو کیس شمالی وزیرستان میں رپورٹ

eAwazصحت

اسلام آباد: پاکستان پھر سے پولیو کی لپیٹ میں آنے لگا، ملک میں رواں برس کا دوسرا پولیو کیس شمالی وزیرستان کی دوسالہ بچی میں رپورٹ میں ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میں سال 2022 میں شمالی وزیرستان کی دو سالہ لڑکی میں پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے، اس حوالے سے ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پولیو …