ویب ڈیسک : کراچی میں دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں آسٹریلیا کے 556 رنز کے جواب میں پاکستان کرکٹ ٹیم مشکلات کا شکار ہے، تیسرے روز کے کھیل کے دوران اپنی پہلی اننگز میں پوری ٹیم 148 رنز بنا کر آؤٹ ہونے کے بعد فالون آن کا شکار ہوگئی۔ آسٹریلیا نے دوسری انگنز میں 1 کھلاڑی کے نقصان پر …
آسٹریلیا نے 505 رن کا پہاڑ کھٹرا کر دیا ابھی دووکٹ باقی : کراچی ٹیسٹ کا دوسرا دن
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم اپنی میزبان ٹیم پر دباؤ بڑھاتے ہوئے کراچی ٹیسٹ میں مضبوط پوزیشن میں آچکی ہے۔ دوسرے دن کھیل کے اختتام پر اس نے 505 رنز بنا لیے تھے اور اس کی آٹھ وکٹیں گری تھیں۔ وکٹ کیپر الیکس کیری صرف سات رنز کی کمی سے اپنی پہلی ٹیسٹ سنچری مکمل نہ کرسکے۔ آسٹریلوی ٹیم اس اننگز میں …
آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف عمدہ بیٹنگ جاری ؛ پنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز
آسٹریلوی ٹیم کو پاکستان کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 27رنز درکار ہیں جبکہ اسکی تین وکٹیں باقی ہیں۔ نعمان علی کی عمدہ باولنگ بارش کے باعث چوتھے روز کا کھیل کھانے کے وقفے کے بعد دوپہر ایک بجے شروع ہوا۔ عثمان خواجہ 97، ڈیوڈ وارنر 68، مارنس لیمبوشین 90، اسٹیو اسمتھ 78، ٹریوس ہیڈ 8، کیمرون گرین 48 …
کر کٹ ورلڈ کپ ٹی20 میں آسٹریلیا نے میلہ لوٹ لیا، نیوزی لینڈ کو شکست دیدی۔
کر کٹ ورلڈ کپ ٹی20 میں آسٹریلیا نے میلہ لوٹ لیا، نیوزی لینڈ کو شکست دیدی۔ دبئی (نیوز ڈیسک)آسٹریلیا نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ اپنا نام کرلیا۔۔ نیوزی لینڈ کا 173رنز کا ٹارگٹ دو وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنلز کا سب …