آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے محمد رضوان بھی نامزد

eAwazکھیل

کراچی: آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کیلیے محمد رضوان کو بھی نامزد کردیا۔ آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ برائے ستمبر کیلیے پاکستانی محمد رضوان کو بھی نامزد کیا ہے، انھیں عمدہ بیٹنگ پرفارمنس کی وجہ سے پہلی مرتبہ نامزدگی ملی، اس اعزاز کیلیے رضوان کا مقابلہ آسٹریلیا کے کیمرون گرین اور بھارتی اکشر پٹیل …

چھٹا ٹی 20: پاکستان نے انگلینڈ کو 170 رنز کا ہدف دیدیا

eAwazکھیل

پاکستان نے چھٹے ٹی 20 میچ میں 14 اوورز میں 4 وکٹ پر 110 رنز بنالیے ہیں، بابر اعظم نے ففٹی مکمل کرلی ہے، وہ وکٹ پر موجود ہیں۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے گزشتہ میچ کی طرح ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ محمد رضوان کی جگہ ٹیم میں شامل …

بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ میں پاکستانی کرکٹرز بھی شامل ہونگے

eAwazکھیل

آسٹریلیا میں کھیلی جانے والی بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ میں پاکستانی کرکٹرز بھی شامل ہوں گے۔ آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بابر اعظم، محمد رضوان، شاہین آفریدی غیر ملکی کھلاڑیوں کے ڈرافٹ میں شامل ہوں گے۔ آسٹریلوی میڈیا نے بتایا کہ بی بی ایل کے گزشتہ سیزن میں بھی تینوں کرکٹرز کی بات چیت ہوئی تھی۔ لیگ کے …

Mohammad Rizwan and Chattiswar Pujara

انگلش کاؤنٹی میں پاک بھارت جوڑی کی شراکت توجہ کا مرکز

eAwazکھیل

لاہور: انگلش کاؤنٹی میں پاک بھارت جوڑی کی شراکت توجہ کا مرکز بن گئی۔ محمد رضوان اور چتیشور پجارا کی ایک ساتھ کھیلتے ہوئے تصاویر وائرل ہوگئیں۔ دونوں کرکٹرز سسیکس کی جانب سے کھیل رہے ہیں۔ جمعہ کو ڈرہم کے خلاف میچ کے دوسرے روز آخری سیشن میں محمد رضوان نے سنچری میکر بھارتی بلے باز چتیشور پجارا کو جوائن …

تیسرا ٹیسٹ:351 رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار

eAwazکھیل

: سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز 351 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور اب تک اس کے پانچ کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں۔ پانچویں روز کھیل کا آغاز عبداللہ شفیق اور امام الحق نے کیا۔ اوپنر عبداللہ شفیق 27 رنز بنا کر کیمرون گرین کی گیند پر وکٹ …

In PSL 7, Multan Sultans also defeated Karachi Kings in the 8th match

پی ایس ایل7میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو8 ویں میچ میں بھی ہرا دیا

eAwazکھیل

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان سلطانز نے 175 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا، محمد رضوان 76 رنز بناکر نمایاں رہے۔ واضح رہے کہ کراچی کنگز کی یہ رواں ایونٹ میں مسلسل 8ویں شکست ہے۔ لاہور کے قذافی …

Tim David's smoky batting won the hearts of Twitter users

ٹِم ڈیوڈ کی دھواں دار بیٹنگ، ٹوئٹر صارفین کے دل جیت لیے

eAwazکھیل

کراچی : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں میچ میں ملتان سلطانز کی جانب سے مخالف ٹیم کے باؤلرز پر چھکے اور چوکوں کی بارش کرنے والے ٹِم ڈیوڈ اپنی دھواں دار بیٹنگ کے بعد سوشل میڈیا پر چھاگئے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ملتان سلطانز کے بلے باز ٹِم ڈیوڈ کے خوب چرچے ہورہے ہیں کیونکہ اُنہوں نے …

Consideration can also be given to having T10 in Pakistan, Rameez Raja

پاکستان میں ٹی ٹین کروانے پر بھی غور کیا جاسکتا ہے، رمیز راجا  

eAwazپاکستان, کھیل

پاکستان میں ٹی ٹین کروانے پر بھی غور کیا جاسکتا ہے، رمیز راجا اسلام آباد : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ انڈر 19 اور ویمنز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لیے کام کررہے ہیں جبکہ پاکستان میں ٹی ٹین کرکٹ ٹورنامنٹ کروانے پر بھی غور کیا جاسکتا ہے۔ایک بیان میں رمیز راجا …

Pakistan whitewashed Bangladesh in T20 series

پاکستان نے بنگلا دیش کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کردیا

eAwazپاکستان, کھیل

ڈھاکا: تیسرے اور آخری میچ میں شکست دیکر پاکستان نے بنگلا دیش کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ ڈھاکا میں کھیلی گئی 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔ بنگلادیش کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا …

Unbeaten Pakistani team out of World Cup after thrilling match against Australia

ناقابل شکست رہنے والی پاکستانی ٹیم آسٹریلیا سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ورلڈ کپ سے باہر

eAwazپاکستان, کھیل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ آسٹریلیا نے 177 رنز کا ہدف 19 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ اس سے قبل پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بنائے، محمد …