لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے منی لانڈرنگ کیس پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا، عدالت نے 30 جولائی کو سلمان شہباز اور طاہر نقوی کی جائیدادوں کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے دونوں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اور ڈائریکٹر ایف آئی اے کو تفتیشی افسر ندیم اختر کیخلاف کارروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے …
منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز اشتہاری قرار
اسپیشل کورٹ لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز اور ملزم طاہر نقوی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ سپیشل سینٹرل کورٹ لاہور نے سلیمان شہباز اور طاہر نقوی کو اشتہاری قرار دینے کے ساتھ ملزمان کی جائیدادوں کی تفصیلات بھی طلب کر لیں۔ اس کے علاوہ عدالت نے شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ …
حریم شاہ نے الطاف حسین کو بھی نہ چھوڑا ، لندن میں ملاقات
لندن : پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ نے لندن میں ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین سے ملاقات کی جس کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی ہے۔حریم شاہ، جو حال ہی میں منی لانڈرنگ کیس میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں، اُنہوں نے گزشتہ روز …
جیکولین فرنینڈس کے کروڑوں کے تحائف ضبط
جیکولین فرنینڈس کے کروڑوں کے تحائف ضبط ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کوایک اوربری خبرکا سامنا۔ بھتہ خوری کے ملزم سے ملے کروڑوں کے تحائف ضبط کئے جائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق منی لانڈرنگ بھتہ خوری اورفراڈکیس میں شامل تفتیش جیکولین فرنینڈس کوبھتہ خوری کے ملزم کی جانب سے دئیے گئے کروڑوں کے تحائف ضبط کئے جائیں گے۔ 200 …