میری لینڈ: ایک تحقیق میں یہ خوفناک انکشاف ہوا ہے کہ جان لیوا ایبولا وائرس علاج کے بعد بھی دماغ کے اندر چھپا رہتا ہے اور دوسری جانب کئی برس بعد دوبارہ حملہ آور ہوسکتا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق مونوکلونل اینٹی باڈیز سے اس ایبولا انفیکشن کا علاج کیا جاسکتا ہے۔ اس ضمن میں بندروں پر تجربات کیے گئے ہیں …
کورونا کے علاج کے لیے مصنوعی اینٹی باڈیز تیار
اسلام آباد :یورپین میڈیسن ایجنسی نے کورونا کے علاج کے لیے مصنوعی طور پر تیار اینٹی باڈیز کی مارکیٹنگ کی اجازت دینے پر غور شروع کردیا۔مصنوعی تیار کردہ مونوکلونل اینٹی باڈیز بارہ سال سے زائد عمر کے افراد میں کورونا کے علاج کے لیے استعمال کی جارہی ہیں۔ پاکستان کی ڈاؤ یونیورسٹی نے بھی کورونا سے ٹھیک ہو جانے والے …