عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی جلد ہی سیلاب متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان کا دورہ کریں گی۔ پاکستان کا دورہ کرنے کے حوالے سے ابھی تک انجلینا جولی کا اپنا کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ البتہ، ایک ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کچھ میڈیا رپورٹس میں یہ …
ہیلی کاپٹرز کو امدادی سامان پھینکنے کے لئے خشک زمین نہیں مل رہی،وزیرماحولیاتی تبدیلی
اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹرز کو امدادی سامان پھینکنے کے لئے خشک زمین نہیں مل رہی ہے۔ جرمن میڈیا کو انٹرویو میں وزیربرائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا کہ مسلسل آٹھ ہفتے سے ملک کے جنوبی حصے میں مون سون کی بارشیں جاری ہیں جس سے کئی اضلاع سمندر کا …
بارشوں سے کراچی سمیت بڑے شہروں میں سیلاب کا واضح خطرہ
وفاقی وزیرِ ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ مون سون بارشوں کے باعث کراچی، لاہور، ملتان، پشاور، اسلام آباد سمیت بڑے شہروں میں سیلاب کا واضح خطرہ ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں وفاقی وزیرِ ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ مون سون بارشوں کے ممکنہ تباہ کن اثرات سے نمٹنے کے لیے صوبائی محکمے مربوط …