پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور چوٹی سر کر لی ہے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ شہروز کاشف نے 8035 میٹر بلند چوٹی گیشربرم ٹو آج سر کر لی، یہ 8 ہزار میٹر سے بلند نویں چوٹی ہے جسے انہوں نے سر کیا ہے۔ شہروز کاشف اس سے قبل ماؤنٹ ایورسٹ اور کے ٹو …
برطانیہ کی ایڈریانا نے 10چوٹیاں سر کرکے کم عمر ترین کوہ پیما کا اعزاز حاصل کر لیا
برطانیہ کی ایڈریانا براؤنلی آٹھ ہزار میٹر سے بلند 10 چوٹیاں سر کرنے والی کم عمر ترین کوہ پیما بن گئی ہیں۔ 21 سالہ برطانوی کوہ پیما نے گزشتہ روز دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سر کیا، اس سے قبل ایڈریانا براؤنلی نانگا پربت اور براڈ پیک کو بھی سر کر چکی ہیں۔ ایڈریانا کے ٹو …
پاکستان کے کم عمر نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف دنیا کی تیسری بلند ترین چو ٹی پر پہنچ گئے
پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور چوٹی سر کرلی، اس بار انہوں نے نیپال میں واقع دنیا کی تیسری بلند ترین کنچن جنگا کو سرکیا ہے۔ نیپال کے پہاڑی سلسلے میں واقع یہ چوٹی 8 ہزار 568 میٹر بلند ہے، 20 سالہ کو ہ پیما شہروز کاشف تیسری بلند ترین چوٹی سر کرنے والے دنیا کے …